پاکستانی شیعہ خبریں
پاراچنار میں دہشت گردوں کا بجلی کہ ٹاور پر حملہ بجلی کی فراہمی معطل
شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق پاراچنار بجلی کی عدم فراہمی کے باعث اندھیرے میں ڈوپ گیا ۔لوئرکرم ایجنسی میں دہشت گردوں نے بجلی فراہم کرنے والے ٹاور پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں علاقے کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ہے ۔یادرہے کہ آٹھ روز بجلی کی فراہمی معطل رہی تھی اور حال ہی میں فراہمی بحال کی گئی تھی ،چند روز ہی گزرتے ہیں کہ دوباہ دہشت گرد حملے مین بجلی کی فراہمی منقطع کردی گئی ،لوئر کرام ایجنسی میں دہشت گردوں کا کنٹرول ہے جو آئے روز اس نوعیت کے حملے کرتے رہتے ہیں