پاکستانی شیعہ خبریں

ایبٹ آباد، ناصبی وہابی دہشت گردوں کی عزادری روکنے کی کوشش ناکام

talibanشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ حویلیاں کے محلہ سیال اصغر شاہ میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا جارہا تھا کہ مسجد معاویہ(لع) سے ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ کے چند دہشتگرد آئے اور مجلس کے منتظمین کو دھمکیاں دیں کہ یہاں مجلس عزاء کا انعقاد نہ کیا جائے۔

ایبٹ آباد کے علاقہ حویلیاں میں کالعدمسپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے مجلس عزاء روکنے کی کوشش کی تاہم عزاداروں کے حوصلے و عزم کی وجہ سے ان کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی،
نمائندے کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ حویلیاں کے محلہ سیال اصغر شاہ میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا جارہا تھا کہ مسجد معاویہ سے کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے چنددہشت گردآئے اور مجلس کے منتظمین کو دھمکیاں دینا لگے کہ یہاں مجلس عزاء کا انعقاد نہ کیا جائے، تاہم موقع پر موجود عزاداران سید الشہداء ع کے حوصلے اور مداخلت کے باعث کالعدم تنظیم کے افراد واپس لوٹنے پر مجبور ہو گئے، اس واقعہ کے باوجود مجلس عزاء منعقد ہوئی، اور کسی قسم کا لڑائی جھگڑا نہیں ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button