پاکستانی شیعہ خبریں

چکوال: ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں اپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے فرار

shiitenews malik ishaq

چکوال: ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا امام بارگاہ پر حملہ، تین مومنین زخمی جبکہ آٹھ وہائی دہشت گرد زخمی

شیعیت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق راولپنڈی کے نزدیک چکوال میں حسینیہ امام بارگاہ پر آج صبح کالعدم سپاہ صحابہ کے یزیدی صفت دہشتگردوں نے حملہ کردیاجس کے بعد مقامی مومنین نے دہشت گردوں سے مزاحمت کی جس کے نتیجے میںآٹھ وہابی دہشت گرد زخمی جبکہ 3 مومنین شدید زخمی ہوگئے۔اور کالعدم ناصبی وہابی دہشت گرد اپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے میدان جنگ سے فرار
کمزید اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے گاوں چک ملک میں پیش آیا۔ آج ضلع چکوال میں کالعدم سپاہ صحابہ کا پنجاب حکومت کی سرپرستی میں ایک جلسہ کیا جارہا ہے۔ دہشتگرد امام بارگاہ پر جھنڈا لگانا چاہتے تھے۔ امام بارگاہ پر کھڑے شیعہ نوجوانوں کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
جس کے نتیجے میں تین شیعہ مومنین زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والے مومنین کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ ایک مومن جو کہ شدید زخمی ہیں ان کو راولپنڈی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
صوبہ پنجاب دہشتگردوں کی آماجگاہ بنتا جارہا ہے۔ پورے صوبے میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی سرگرمیاں غیر معمولی ہوتی جارہی ہیں لیکن حکومت پنجاب ان واقعات کا نوٹس لینے سے قاصر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button