پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی :ناصبی وہابی کالعدم سپاہ و لشکرکے دہشتگرد وں کی فائرنگ ایک مومن حسن علی شہید

shaheedکراچی :ناصبی وہابی کالعدم سپاہ و لشکرکے دہشتگرد وں کی فائرنگ ایک مومن حسن علی شہید

کراچی : شریف آباد نزد لیاقت آباد ۱۰ نمبر پر واقع فرنیچر مارکیٹ کے صدر حسن علی جعفری کو ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی کےیزیدی صفت دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
شیعیت نیوز کے نمائندے  کے مطابق شہید حسن علی جعفری ولد محمد علی جعفری 52 برس کے تھے ۔ شہید کے 6 بچے ہیں۔ شہید کا جنازہ آغا خان اسپتال میں ہے ۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہید کے جنازے کوایم ایل او کیلئے عباسی شہید اسپتال لے جایا جارہا ہے جہاں سے شہید کے جنازے کو انچولی امام بارگاہ لے جایا جائے گا، جبکہ رکاچی سے تعلق رکھنے والی جماعت ایم کیو ایم نے شہید کو اپنا کارکن بتایا ہے ۔شیعت نیوز کے نماءدے کے مطابق شہید کے  بھاءی کا کہنا ہے میرے بھائ کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں۔میرا بھائ صرف یاھسین علیہ السلام کا مانے والا تھا ۔
شہیدو تم سے باقی ہے ۔۔۔۔۔صدا اللہ اکبر کی۔۔۔۔۔ شہیدو زندہ باد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button