پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ سانحہ آئی ٹی یونیورسٹی کا ایک اور زخمی محمد حسین ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

quetta uni busکوئٹہ ،شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی سعودی نواز وہابی دہشت گردوں کی جانب سے آئی ٹی یونیورسٹی کی بس کو دھماکہ خیز مواد سے تپاہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں درجنوں شیعہ طلبہ تین طلبہ شہید ہوگے تھت اور متعد طلبہ اور استاتذہ زضمی ہوگے تھے ۔زخمیوں میں سے پروفیسر محمد ھسین ہفتہ کی شب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گے ۔شہید کی نماز جنازہ امام بارگاہ حسینی میں جس کے بعد شہیدکو کوئٹہ کے مقمای قبرستان میں سپردخاک کیا ۔جبکہ کے ہزاروں عزادروں نے شرکت کی اور لبیک یاحسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button