پاکستانی شیعہ خبریں

بھکر:امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے چار خودکش بمبار گرفتار

shiitenews sucaid attackerشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے بھکر سے امریکی سعودی نوازکالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے چار خودکش بمبار ایک گاڑی میں فرار ہو رہے تھے کہ پولیس کی چاک و چوبن سپاہی نے انہیں گاڑی سمیت گرفرات کرلیا۔یہ چاروں ناصبی وہابی دہشت گرد بھکر ضلع کے علاقے بھل کے سابق نائب ناظم راو رمضان کی گاڑی میں فرار ہوئے تھے ۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے تحویل میں لے کر تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے ۔گرفتار ملزمان کا تعلق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید کی جماعت سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی سے ہے ۔یاد رہے کہ ضلع بھکر کے علاقے بھل ،کوٹلہ جام اور دریا خان میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی سرگرمیاں بڑھ چکی ہین ۔شیعوں کے خلاف ان کی سازشیوں میں شیعہ عمائدین کو ہدف بناکر قیل کرنا اور جوانوں کو جھوٹے مقدمات میں پھسانا شامل ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button