پاکستانی شیعہ خبریں

سانحہ ہزار گنجی زائرین امام رضاعلیہ السلام پر ملک پھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

raja nasirمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وحدت ہاوس سے جاری ہونے والے مذمتی بیان میں کہاکہ سانحہ ہزار گنجی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں ۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا ۔ صوبہ بلوچستان امریکی نواز دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے اور ان سفاک دہشت گردوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہم نے کئی بار حکومت کو اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ یہ دہشت گرد گروہ نہ تو اسلام کے حامی ہیں اور نہ ہی پاکستان کے دوست ان کا مقصد صرف اور صرف امریکی اسلام کی ترویج اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کو فروغ دینا ہے جو کہ نظریہ پاکستان کے سراسر خلاف ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مزید کہا کہ حکومت ان دہشت گرد گروپوں کے سرپرست عناصر کو اپنی صفوں سے نکال دے ورنہ عوامی غصہ حکومت کو بہا لے جائے گا۔ مرکزی سیکڑٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفاقی حکومت کو متنبہ کیا کہ نااہل اور دہشت گردوں کے سرپرست وزیراعلیٰ انواب اسلم رئیسانی کوفلفور معطل کیا جائے۔ان کا کہنا تھاکہ جنوری ۲۰۱۲ سے اب تک کوئٹہ میں ۰۰۱ سے زائد مومنین کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے ، انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ کیا یہ پاکستانی شہری نہیں تھے؟ کیا پاکستان کے آئین کا اطلاق ان معصوم اور بے گناہ شہید کیے جانے والے شہریوں پر نہیں ہو تا ؟
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ بس اب اس سلسے کو فوری طور پر بند ہونا چاہئے اور بیرونی ا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button