پاکستانی شیعہ خبریں

قرآن وسنت کانفرنس جھلکیاں

shiitenews quran-sunnat-conference-seassion14قرآن وسنت کانفرنس کا روح پرور اجتماع کا ا ٓغاز صبح دس بجے مینار پاکستان میں لاکھیوں حسینی پروانوں کی موجودگی میں قرآن پاک کی تلاوت سے ہوا
ملک بھر سے حسینی قافلے صبح ہفتے کی رات سے ہی لاہور پہنچنا شروع ہوگئے تھے 

گلگت ، بلتستان ، ٓزاد کشمیر سمیت ملک کے چاروں صوبوں سے شیعیان حیدر کرار لبیک یاحسین ؑ کا نعرہ لگاتے ہوئے لاہور پہنچ رہے ہیں
سخت گرمی کی شدت اور لاھور میں
قرآن وسنت کانفرنس کے آغاز سے قبل ہی مینار پاکستان مولا علی ؑ کے حیدری نعروں کی گونج سے بھر چکا تھا
ملک بھر سے لاہور پہنچنے والے قافلوں کی تعداد دوپہر تک تین ہزار بسیں اور ہزاروں گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں اور پید ل عاشقان حسینؑ اہلبیت ؑ سے تجدید عہد کے لیے مینار پاکستان کے اندر اوراطراف میں موجود ہیں
سندھ سے قافلے ٹرینوں اور بسوں اور گاڑیوں میں پنہچے،،،
پنجاب کے شہر جھنگ سے دو سو بسیں
فیصل آباد سے ڈیرہ سو
چنیوٹ ڈیڑھ سو
منڈی بہاوالدین سو
سرگودھا دوسو
پنڈی بھٹیاں اسی
ناروال سے پچاس
شیخوپورہ سے ساڑھے تین سو
بکھر سے بیس
ڈیرہ اسماعیل خان سے دس
ملتان سے سو سے زائد
بہاولپور ،رحیم یار خان سے اسی بسیں
اوکاڑہ ، ساہیوال سے دوسو چالیس بسیں
قصور سے اسی
میانوالی سے چوبیس بسیں
تحصیل نوشہرہ گوجرانوالہ بتیس بسیں
گوجرہ سے پچیس
گوجر خان سے بیس
اسلام آباد راولپنڈی سے اسی بسیں
پیشاور سے چوبیس
ٓآزاد کشمیر مظفرآباد سے پچپن
لاھور کے قرب وجوار سے ساڑھے چارسو سے زائد بسیں ابتک مینار پاکستان کے عظیم الشان تاریخی اجتماع میں شرکت کے لیے پہنچ گئی ہیں
قرآن وسنت کانفرنس میں خواتین ، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد شریک ہے
لاھور میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ،،،لیکن حسینی پروانے لبیک یا حسینؑ کہتے ہوئے کربلا کے دشت و بلا کی گرمی کی شدت کے سامنے لاھور کی گرمی کو مات دے رہے ہیں
مینار پاکستان کے دروازوں اور اسٹیج پر علم غازی عباسؑ نصب ہے ، پرچم حضرت عباس علمدارؑ کے سایہ میں ذاکرین اور علماء کرام خطاب کررہے ہیں
مینار پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد افراد کے بیٹھنے کے لیے کرسیوں کا انتظام کیا گیا ہے
مینار پاکستان کے چاروں اطراف میں ٹینٹ لگا کر حسینیوں کے لیے بیٹھنے ، نماز ،طعام اور میڈیکل کیمپ کے علاوہ اسٹالز آویزاں ہے
پہلی نشست میں کراچی سے آئے ہوئے ذاکر اہلبیت علامہ آفتاب جعفری نے حسینی پروانوں کو ذکر حسین سے منور کیا
مینار پاکستان کی فضائیں ،،،اللہ اکبر ، ،،، لبیک یارسول اللہ ، لبیک یاحسین ؑ ، نعرہ حیدری اور ہے ہماری درسگاہ کربلا کربلا کے نعروں سے گونج رہی ہے
قرآن وسنت کانفرنس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام اور ذاکرین کی بڑی تعداد شریک ہے
علمائے کرام اور ذاکرین :
قرآن وسنت کانفرنس کی صدارت سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس کررہے ہیں
علامہ امین شہیدی
علامہ سید جواد نقوی
گلفام حسین ہاشمی
شوکت رضا شوکت
ذاکر عقیل ناصر
ذاکر نجم الحسن
شاعر زوار حسین
اطہر عمران مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
مولانا شیخ حسن صلاح الدین
مولانا مرزا یوسف حسین
مولانا مختیار امامی
امامیہ آرگنائزیشن کے چیئر مین سید کمیل عباس جعفری
مولانا حیدر موسوی
مولانا حسنین گردیزی
مولانا عبدالخالق اسدی
ذاکر ریاض حسین رتووال
مولانا احمد اقبال
مولانا مبارک موسوی
مولانا اعجاز بہشتی
مولانا ابوذر مہدوی
مولانا مختیار حسین کھوکھر
مولانا شبیر بخاری
خواہر سکینہ مہدوی نے پیروان زینب کی نمائندگی کرتے ہوئے قرآن وسنت کانفرنس میں خطاب کیا
شہر لاھور کی تمام ماتمی سنگتیں
نوحہ خواں اور شاعر اہلبیت کی بڑی تعداد بھی وقفہ وقفہ سے لاھور میں جاری قرآن وسنت کانفرنس میں نذرانہ عقیدت پیش کررہے ہیں
علماء مدارس دینیہ
علماء امامیہ لاھور
بزم حسین ذاکرین
تنظیم عزا و ولاء ذاکرین
لائسنسن داران جلوس عزا حسینی شہر لاھور
جان نثاران اہلبیت اسلام آباد
تنظیم عزا اسلام آباد
القائم کونسل بہاولپور
حسینی کاروان سرگودھا
حسینی قافلہ بکھر
پنجا ب کے مختلف شہروں میں سرگرم اور فعال شیعہ تنظیمیوں کے نمائندگان کی بھرپور شرکت نے مینار پاکستان کو حسین حسین کی فضاوں سے منور کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button