پاکستانی شیعہ خبریں

قرآن و سنت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

shiitenews quran-sunnat-conference-2nd-seassion158مینار پاکستان پر منعقدہ کانفرنس میں ملت جعفریہ کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے ثابت کر دکھایا کہ شیعہ قوم بیدار ہے۔ شدید گرمی کے باوجود خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد کانفرنس میں شریک تھی۔مینار پاکستان لاہور میں منعقدہ قرآن و سنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قوم تیاری کرے ہم یزیدان وقت کو سبق سکھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین ماتمی انجمنوں، علماء، اور نوجوانوں کا پلیٹ فارم ہے اور اس کا ایک نعرہ ہے، لبیک یاحسین ع۔

{gallery stories/quranosunnat}

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button