پاکستانی شیعہ خبریں

تینتالیس سالہ حبیب حیدر کو دہشت گردوں کے ہاتھوں صدر میں شہید

shiitenews shaheedکراچی کے علاقے صدر ، بوری بازار کی ایک دوکان پر کالعدم ملک دشمن دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے دہشتگروں کی فائرنگ سے دوکان کے مالک سید حبیبیب حیدر نقوی شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے 43 سالہ شیعہ مومن سید حبیب حیدر نقوی ولد سید آفتاب حیدر کو کراچی کے علاقے صدر بوری بازار میں اُن کی دوکان پر نشانہ بنایا دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 43 سالہ شیعہ مومن سید حبیب حیدر نقوی ولد سید آفتاب حیدر کو چار گولیاں لگی جس کے نتیجے میں وہ موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ البتہ 43 سالہ شیعہ مومن سید حبیب حیدر نقوی ولد سید آفتاب حیدر کو قانونی کاروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے اُنھیں غسل و کفن کے لیے فاطمیہ غسل خانہ منتقل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button