پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک شیعہ نوجوان کو ناصبی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ علی مدد ولد محمد علی کو دو گولیاں لگی ہے۔ علی مدد ولد محمد علی آغا جوس سینٹر کے مالک تھے۔ آخری اطلاعات کے مطابق ان کی تدفین کردی گئی ہے۔ان کی نماز جنازہ مغل ہزار
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک شیعہ نوجوان کو ناصبی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ۳۳ سالہ علی مدد ولد محمد علی کوکامران چورنگی پر ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا انکے دو گولیاں لگیں۔ علی مدد ولد محمد علی آغا جوس سینٹر کے مالک تھے۔ آخری اطلاعات کے مطابق ان کی تدفین آبائی قبرستان میں کردی گئی ہے۔ان کی نماز جنازہ مغل ہزارہ گوٹھ گلستان جوہر کے امام بارگاہ وحدت مسلمین میں ادا کی گئی ۔