پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ پولیس نے ۳ بے گناہ شیعہ خواتین کو رہا کردیا، ۳ شیعہ جوانوں پر جھوٹے مقدمات قائم
کوئٹہ پولیس نے ان ۳ بے گناہ شیعہ خواتین کو رہا کردیا ہے جنہیں چند روز قبل انہوں نےبروری روڈ کے علاقے سےغیر قانونی تحویل میں لے لیا تھا۔ ان کے ساتھ غیر قانونی تحویل میں ۳ شیعہ جوانوں کو بھی لیا گیا تھا جن پر جھوٹے مقدمات قائم کر دیئے گئے ہیں۔
انہیں فیصل ٹاون کی گلی نمبر ۹ سے تحویل میں لیا گیا تھا۔ خواتین پر تشدد بھی کیا گیا تھا۔
جبکہ تین بے گناہ گرفتار کئے جانے والے مومنین جہانگیر، قیصر اور ندیم کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس کا نمبر ہے 63.2012 اور دفع لگائی گئی ہے
324-352-186-34-07