سرگودھا میں دو شیعہ بھائی ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھوں ذبح کر دئیے گئے
سرگودھا میں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے دو شیعہ بھائیوں کو بے دردی سے ذبح کر دیا ہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لالو علی گاؤں کوٹ مومن کے نزدیک چوکی بھگت میں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے دو شیعہ بھائیوں احمد یار اور قاسم علی کو ذبح کر کے شہید کر دیا ہے۔
دونوں شیعہ بھائی کچھ عرصہ پہلے ہی شیعہ مکتب فکر کو قبول کیا تھاجس کی بنا پر دونوں شیعہ بھائیوں کو ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ذبح کر کے شہید کر دیا ہے۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دونوں شیعہ بھائیوں نے شیعہ مکتب فکر کو قبول کرنے کے بعد ۲جولائی کو اپنے گھر میں مجلس عزاء کا اہتمام کیا تھا جس پر علاقہ میں موجودیزید صفت اور کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے ناصبی وہابی دہشت گرد اعجاز ملعون کے ساتھ مد بھیڑ ہوئی تھی جس کے بعد آج ان دونوں شیعہ بھائیوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابھی کچھ دیر قبل ہی ملعون ناصبی وہابی دہشت گرد ملعون اعجاز نے تھانہ میں پیش ہو کر اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ان دونوں شیعہ بھائیوں کو صرف اور صرف اس لئے شہید کیا ہے کہ انہوں نے شیعہ مذہب کو قبول کیا تھا ۔
ملعون ناصبی وہابی دہشت گرد اعجاز ملعون نے اپنے جرم کا اعتراف کر کے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ ملعون جنرل ضیاء الحق کے بوئے ہوئے بیج کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ ملک بھر میں شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ہے اور اپنے باپ دادا یزید و معاویہ کی ناپاک سیرت پر عمل کر رہے ہیں۔