پاکستانی شیعہ خبریں

فقیر شاہ سابق صدر مرکزی انجمن امامیہ عدالت میں پیش ، عدالت نے ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

MB---Gilgit-Mapگلگت مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کے سابق مرکزی صدر فقیرشاہ نے اپنی روپوشی ختم کرکے انسد ددہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے انہوں جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا
۔ سابق صدر مرکزی انجمن امامیہ پر تین اپریل کے واقعات کے بعد مختلف مقدمات درج کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا نام 16 ایم پی او کی فہرست میں بھی شامل تھاْ ۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دیا تھا جس پر فقیر شاہ نے جمعہ کے روز انسد ددہشتگردی کی عدالت نمبر 1 کے جج شہباز کان کے عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت نے انہوں جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کے احکامات دئیے جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button