پاکستانی شیعہ خبریں
دادو: سیتا شہر میں رکن اسمبلی کی دہشت گردی کے خلاف مومنین کا احتجاج دھرنا
دادو ضلع کے شہر سیتا میں رکن سندھ اسمبلی عمران ظفر لغاری کی دہشت گردی کے خلاف سیتا شہر میں شیعہ مسلمانوں نے احتجاجی دھرنا دیا ،بدھ کے روز کے جانے والے اس احتجاج کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا مختار امامی نے خطاب کیا ،احتجاجی مظاہرین نے حکمراں جماعت پیپلز پارٹی کی اعلٰی قیادت اور مقامی قیادت کو متنبہ کیا کہ مذکورہ ایم پی اے کی دہشت گرد کاروائیوں کا نوٹس لیا جائے ۔انہوں نء کہاں کہ مذکورہ ایم پی اے کے خلاف فوری کاروئی کی جائے