پاکستانی شیعہ خبریں

ایم کیو ایم کے وفد کی مجلس وحدت کی مرکزی قیادت سے ملاقات

mwm mqmایم کیو ایم کا وفد مرکزی آفس مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مجلس وحدت کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے
وفد کی قیادت جناب حیدر عباس رضوی کر رہے ہیں جبکہ وفد میں ایم کیوایم کی مرکزی اور مقامی قیادت کے افراد موجود ہیں
مجلس وحدت کی مرکزی قیادت سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی سیکرٹری شعبہ سیاسیات علی اوسط رضوی سمیت سیکرٹری فلاح و بہود بثار فیضی امور ڈپٹی سیکرٹری پنجاب علامہ اصغر عسکری ،سیکرٹری جوانان شیخ اعجاز بہشتی شامل ہیں
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی جائے کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button