پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: ہراموش جانے والی بس پر دستی بم سے حملہ، امومن شہید ۳ زخمی
گلگت: ہراموش جانے والی بس پر دستی بم سے حملہ، امومن شہید ۳ زخمی
شیعیت نیوز کے نمائندے سے ملنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق گلگت سے ہراموش جانے والی بس پر منوار کے مقام پر کالعدم جماعت، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، بس میں 20 مسافر سوار تھے، حملے کی نتیجے میں متعدد مومنین زخمی ہوگئے، جبکہ شجاعت نامی مومن زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ زخمی ہونے والے مومنین کو جی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔