پاکستانی شیعہ خبریں

دریاخان ؛امریکی سعودی نواز دہشت گرد ملک اسحاق ملعون کا دورہ حالات کشیدہ

cm with sspشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گستاخ امام زمانہ علیہ السلام امریکی سعودی نواز کالعدم دہشت گرد ملعون ملک اسحاق کا پنجاب پولیس کی سرپرستی میں دریا خان کا دورہ ۔جبکہ مسلح دہشت گرد بھی پولیس کی سرپرست مین شہر میں دندانتے گھوم رہے ہیں ۔جبکہ دریا خان کے شیعہ مومنین کا مثالی اتحاد ۔اور گستاخ امام مہدی علیہ السلام کے داد کھٹے کرنے پر عزم ۔واضح رہے کے ملک دشمن امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنکوی کو پنجاب حکومت کی سرپرستی حاصل ہے اور پنجاب حکومت کے زمہ دار کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے جلسوں میں کھولے عام تکفیری نعرے لگاتے نظر آتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button