پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ امین شہیدی سمیت سو شیعہ افراد پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج

giraftarشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق چنیوٹ پولیس نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماعلامہ امین شہیدی سمیت 100 شیعوں پر دہشت گردی کا جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ امریکی سعودی نواز دہشت گرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گرد ملعون ملک اسحاق نے مسجد صدیق اکبرچنیوٹ کا دورہ کیا اس دورے کے موقع پر اسلح کی کھلی نمائش کی گئی اور مسلح وہابی دہشت گردوں نے مسجد کے شامنے شیعوں کے گھروں پر فائرنگ بھی کی ۔پولیس نے بھی دہشت گردوں کا ساتھ دیا اور شیعوں کو زدوکوب کیا جبکہ خواتین پر بھی تشد کیا ۔شیعوں نے اپنا دفاع کیا تو ان پر جھوٹا مقدمہ درج کردیا گیا علامہ امین شہیدی نے اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کے پنجاب حکومت ملعون ملک اسحاق کے زریعے اپنی انتخابی مہم چلارہی ہے جو انشاء اللہ نا کام ہوگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button