پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:فائرنگ سے زخمی نوجوان عباس زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

Shia Shiaکراچی علاقے گولیمار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے تنیجے میں زخمی ہونے والا نوجوان عباس زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق عباس حیدر ولد عاقل رضا کو کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے گولیمار میں نشانہ بنایا۔ عباس حیدر ولد عاقل رضا کو زخمی حالت میں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا مگر عاقل عباس زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والا نوجوان عباس حیدر ولد عاقل رضا گزشتہ دنوں شہید ہونے والے ساجد حسین کا قریبی دوست بتایا جاتا ہے۔

واضع رہے کہ حالیہ دنوں میں کالعدم جماعتوں کی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے حکومتی اور سکیورٹی ادارے دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام نطر آتے ہیں۔ پورے میں کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی اور طالبان دہشتگرد شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنارہے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button