مضامین

انہیں کس جرم میں قتل کیا گیا؟

shiitenews shia killingگذشتہ روز پاکستان کے شہروں سرگودھا اور کوئٹہ میں چار شیعہ معصوم انسانوں کو کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے صرف اس لئے ذبح کر کے شہید کر دیا کہ وہ پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ (ص) کے اہل بیت علیہم السلام سے محبت کرتے تھے اور یزید ملعون سے نفرت اور بیزاری کرتے تھے۔
گذشتہ روز سرگودھا کے ایک نواحی علاقے میں یزیدی درندہ صفت حیوان اعجاز ملعون نامی جانور نے دو سگے بھائیوں کو نہ صرف ذبح کر کے شہید کر دیا بلکہ ملعون نے تھانے میں جا کر اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ان دونوں بھائیوں کو صرف اور صرف اس لئے شہید کر دیا ہے کہ یہ دونوں محمد و آل محمد علیہم السلام سے محبت کے دعویدار تھے اور شیعہ مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔

دوسری جانب کوئٹہ میں بھی اسی طرح کا ملتا جلتا واقعہ سامنے آیا ہے کہ جہاں یزیدی صفت درندوں نے دو شیعہ افراد مولانا نور علی اور حسیب زیدی کو ایک ہفتہ قبل اغوا کیا اور تاوان طلب کیا جس پر حسیب زیدی کے اہل خانہ نے ناصبی یزیدی درندوں کو تاوان بھی ادا کر دیا جس کے بعد ناصبی وہابی دہشت گردوں نے دونوں شیعہ عمائدین مولانا نور علی اور حسیب زیدی کو بے دردی سے ذبح کر کے شہید کر دیا۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اللہ کے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ (ص) کے اہل بیت علیہم السلام سے محبت کرنا جرم ہے ؟ کیا یہ جرم ہے کہ مسلمان اللہ کے نبی اور اس کی آل سے محبت کریں ؟ کیا انسان اتنا گھناؤنا ہو سکتا ہے کہ کسی انسان کا گلہ کاٹ کر اسے قتل کر ڈالے؟کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی انسان کسی انسان کو کاٹ ڈالے؟

یقیناًکوئی انسان ایسا کام نہیں کر سکتا صرف ان لوگوں کہ جنہوں نے سنہ 61ہجری میں کربلا میں اللہ کے پیارے نبی حضرت محمد (ص) کے پیارے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ذبح کر کے شہید کر دیا تھا اور اہل بیت اطہار علیہم السلام پر مظالم کے پہاڑ توڑ دئیے تھے ،آج بھی وہی ملعون نسل جس کا تعلق ملعون معاویہ،یزید،اور شمر جیسے ناپاک جانوروں سے جا ملتا ہے ،یہ وہی لوگ ہیں جو ملعون نسل سے پیدا ہوئے اور آج دنیا بھر میں اہل بیت اطہار علیہم السلام سے محبت کرنے والوں کو ٹھیک اسی طرح ذبح کر رہے ہیں کہ جس طرح کل ان کے ناپاک اور ملعون آباؤ اجداد نے آل رسول (ص) کو ذبح کیا تھا اور ان پر مظالم کی انتہا کی تھی۔

ناصبی وہابی دہشت گرد گروہ جس کا کوئی دین مذہب نہیں وہ صرف اور صرف دشمن رسول (ص) و آل رسول (ص) ہے کہ جس کا کام رسول اکرم (ص) اور آل محمد (ع) سے محبت کرنے والوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button