پاکستانی شیعہ خبریں

بے گناہ شیعہ نوجوان کا پولیس ریمانڈ

pollice remandکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پولیس نے ایک بے گناہ شیعہ نوجوان کا مزید چار دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا ہے ۔مرتضی عرف ساجد کو پولیس نے نارتھ کراچی کے علاقے سے ایک ماہ قبل اپنی تحویل میں لیا تھا،ایک ماہ طویل تفتیش کے باوجود مزید چار روز ریمانڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں بے بنیاد جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی سازش کی جارہی ہے ،دوسری جانب حسن کالونی سے گرفتار کے گے اقبال عرف ہمایوں اور ضمیر کو جیل کسٹڈی کے احکامات جارہی کے گے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button