پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت:امریکی سعودی نوازکالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ مومن شہید
اطلاعات کے مطابق گلگت شہر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاوید نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق نگر کے رہائشی جاوید ولد محمدی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے گلگت کے علاقے سمی محلہ برماس میں نشانہ بنایا، دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن جاوید ولد محمدی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فلفور ڈی ایس کیو اسپتال منتقل کردیا گیا مگر شیعہ مومن جاوید ولد محمدی زخموں کی تا نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
کالعدم سپاہ صحابہ(قاضی نثار گروپ) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جاوید ولد محمدی کی نماز ادا کردی گئی۔