پاکستانی شیعہ خبریں

گلگت:امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک شیعہ زخمی

shia zakhmi shiitenewsاطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز  کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد حسین نامی شیعہ  زخمی ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان  محمد حسین ولد غلام رضا کو گلگت کے علاقے بسین میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی  فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان محمد حسین ولد غلام رضا کے ہاتھ میں تین گولیاں لگی ہیں، عینی شاہد کے مطابق دہشتگردوں کی تعداد 3 تھی جو جدید ہتھیار سے لیس تھے۔ دہشتگرد کاروائی کرنے کے بعد چلاس کی طرف فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ البتہ زخمی ہونے والے حسین ولد غلام رضا کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

گلگت شہر میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد قاضی نثار کی سربراہی میں مختلف مقامات پر شیعہ مسلمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنارہے ہیں۔ حکومتی ادارے ان تمام واقعات ملک کی پاکستان کے خفیہ اداروں کے خوف سے خاموش نطر آتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button