پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ وکیل فرحت نقوی پر امریکی سعودی نواز دہشت گردو کی فائرنگ ناصر نقوی زخمی

shia walpaperنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے گارڈن میں شیعہ وکیل سید فرحت نقوی کی گاڑی میں فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں سید فرحت نقوی کے بہنوئی زخمی ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے ناصبی مْسلح دہشتگردوں نے ایک شیعہ وکیل کو نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے گارڈن میں ایک گاڑی پر فائرنگ کردی۔ جس گاڑی پر فائرنگ کی گئی وہ گاڑی شیعہ ایڈوکیٹ کراچی بار کے جوائنٹ سیکرٹری سید فرحت نقوی کی بتائی جارہی ہے۔ حملے کے نتیجے میں شیعہ ایڈوکیٹ فرحت نقوی تو محفوظ رہے البتہ ناصرنقوی جو فرحت نقوی کے بہنوئی تھے زخمی ہوگئے۔ ناصر نقوی کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button