پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی ؛امریکی سعودی نواز کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے قمبر نقوی شہید

shaheedکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد کے علاقے سرسید لان کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 30 سالہ قمبر نقوی ولد یونس نقوی شہید۔امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجنگوی کے دہشت گردوں سے نہتے شیعہ نوجوان کے سر اور سینے میں 3 گولیاں ماری جس کے نتیجے مین قمر نقوی موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد رضویہ امام بارگا ہ منتقل کیا جائے گا ۔شہید قمر نقوی جعفریہ گولیمار کے رہائشی تھےواضح رہے کے شہید قمر نقوی کے بھائی سلمان کے پہلے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صھابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button