پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی ؛امریکی سعودی نواز کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے جہانگیر حسن شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صدر کے علاقے پارکنگ پلازہ قریب گھات لگائے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے نارتھ ناظم آباد کا رہائشی 38سالہ سید جہانگیر حسن ولد حسن رضا شہید ،کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردو نے شہید کے سر اور سینے پر گولیاں ماری جہانگیر حسن کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کراچی میں نجی بینک میں ملازم تھے شہید کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ناصبی وہابی دہشت گرد موٹرسائیکل پر سوار تھے ،واضح رہے کے ملک بھر کی طرح کراطی میں میں کالعدم تنیم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد اپنے آقا امریکہ اور اس کا ناجائز اولاد اسرائیل کی ایماء پر محب وطن پاکستانی شیعوں کا قتل عام کررہے ہیں۔