پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی ؛امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگردوں کا امام بارگاہ زین العابدین علیہ السلام پر فائرنگ
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر واقع امام بارگاہ زین العابدین پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں فائرنگ ۔عینی شاہدین کا نمائندئے سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کالعدم اسپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد ناگن چورنگی پر موجود مسجد فتنہ صدیق اکبر سے آئے تھے ۔امام بارگاہ پر تعینات پولیس اہلگار امام بارگاہ کی سیکورٹی جھوڑکر فرار ہوگئے ۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہو ،واضح رہے کے مسجد فتنہ فاروق اعظم کالعدم تحریک طالبان سپاہ صحابہ لشگرجھنگوی کے دہشتگردوں کی آمچگاہ ہے ۔