پاکستانی شیعہ خبریں

قطرے آپس میں ملتے ہیں تو سمندر بن جاتا ہے ،متحد ہو جاو

son of ali raza taqviقوم متحد ہوجائے ، قطروں کی اہمیت اس وقت بڑھ جاتی ہے جب و آپس میں ملک کر سمندر بن جاتے ہیں شہید ناموس رسالت کے فرزند کی قوم سے اپیل
اے شہید ناموس رسالت کے چہلم میں جمع ہونے والوں آپس میں متحد ہو جاو,مجھے یقین ہے کہ میرے بابا زندہ ہیں اور ہمیں دیکھ رہے ہیں وہ رسول اللہ کے حضور بیٹھے ہیں
انہوں نے اپنے شہید بابا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اے بابا دیکھئے آج پوری ملت اسلامیہ عاشق رسول بن چکی ہے ،پوری ملت اسلامیہ آپ کو سلام کرتی ہے ہم حالات سے لڑنے والے ہیں موت سے خوف نہیں کھاتے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button