پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی امریکی سعودی نواز کالعدم تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے اسد رضا اور اہلسنت دوست عمر شہید

shiitenews shia murderکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ا مریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے احساس ادارے آئی بی کے ڈپٹٰی ڈائرایکٹر شہید قمر رضا کے بیٹے اسد رضا شہید ،جبکہ ان کے ساتھ زخمی ہونے والے اہلسنت بھائی عمر بھی شہید ۔ امریکی سعودی نواز کالعدم تکفری دہشت گردوں نے اسدرضا کو اس وقت اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے دوستوں کے اپنے گھر کے قریب بیٹھے تھے اسد رضا ۔اور کے ساتھ زخمی ہونے والے ذولفقار عباس،حسین عباس ،سعد۔اور عمر کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جہاں اسد رضا اور ا ن کے اہلسنت دوست عمر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔واضح رہے کے اسد رضا کے ولد سید قمر رضا کو امریکی سعودینواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوان کو چند ماہ قبل شہید کرچکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button