پاکستانی شیعہ خبریں

اورنگی ٹاون میں ۳ مومنین، باپ اپنے ۲ بیٹوں سمیت شہید

اورنگی ٹاون میں باپ اپنے دونوں بیٹوں سمیت سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید جرار حسین، ابرار حسین، سجاد حسیناورنگی ٹاون کے علاقے میں امریکی نواز دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دوکان پر بیٹھے باپ اور ۲ بیٹوں کو شہید کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جرّار حسین،  سجاد حسین اور  ابرار حسین اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے ان پر ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں ایک ہی فیملی کے باپ اپنے دونوں بیٹوں سمیت شہید ہوگئے۔

واضح رہے کہ کل رات گورنر سندھ عشرت العباد کی جانب سے دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ لدھیانوی کو فون کے بعد کراچی میں ۱۲ گھنٹوں میں ۵ مومنین کو شہید کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button