پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی :اورنگی ٹاون تکفیری دہشت گردوں کی جامع مسجد حیدری پر فائرنگ
کراچی شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق اورنگی ٹاون جامع مسجد حیدری پر امریکی نواز کالعدم تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ ،دو پولیس اہلکار زخمی امام بارگاہ پر تعینات پولیس اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں تکفیری دہشت گرد اپنے اجداد کو یاد کرتے ہوئے فرار ،،زخمی پولیس اہلکار کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زیر علاج ہیں مومنین سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لیے دعائے صحت کی درخواست ہے ،واضح رہے کے کراچی کا ڈسٹرکٹ ویسٹ امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان ،سپاہ صحابہ،لشکرجھنگوی کی آمجگاہ بن گیا ہے ،یہاں رہنے والے دہشت گرد،قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور شیعہ سنی عمائدین کا اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہے ،