پاکستانی شیعہ خبریں

گھوٹکی: ناصبی تکفیری گروہ نے قدیمی جلوس عزاء کے خلاف سازشیں شروع کر دیں

quetta sspگھوٹکی کے ایک شہر عادل پور میں سات محرم الحرام کو نکالے جانے والے قدیمی جلوس عزاء کے خلاف تکفیرہ گروہ نے شر انگیزیوں اور سازشوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق کالعدم دہشت گرد تکفیری گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی تکفیریوں نے سات محرم الحرام کو نکالے جانے والے قدیمی جلوس عزاء کے خلاف شر انگیزی کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکفیری گروہ عین اسی مقام پر اپنا جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے مطابق قدیمی جلوس عزاء کے خلاف سازش کرتے ہوئے تکفیری گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ جلوس عزاء کے مقام پر ناصبی یزیدی دہشت گردوں کا جلسہ کیا جائے گا جس کے لئے انہوں نے انتظامیہ کو درخواست جمع کروا دی ہے۔واضح رہے کہ سات محرم الحرام کو عادل پور میں مرکزی جلوس عزاء قدیم جلوس ہے جبکہ ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے جلوس عزاء کے خلاف سازش کرتے ہوئے اپنے جلسے کا اعلان کر دیاہے۔
دوسری جانب علماء کاکہنا ہے کہ انہوں نے انتظامیہ سے بات کی ہے لیکن انتظامیہ تاحال خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے اور ناصبی یزیدی دہشت گردوں کے سازش کے خلاف کسی قسم کا ایکشن نہیں لے رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button