پاکستانی شیعہ خبریں

پنڈی :شہید عزادروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

namaz janazaراولپنڈی شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق کزشتہ رات دھو ک سیدہ کے جلوس میں ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے تمام شہداء کی نماز جنازہ ڈھوک سیداں کے مقام پر ادا کردی گئی ،نماز جنازہ میں شہید ہونے والے چار عاشقان اہلبیت ؑ برادران اہلسنت کے جنازے بھی شامل تھے جنہوں نے گزشتہ روز ماتم مظلومیت اہلبیت کے دوران یزیدی دہشت گردوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کی ، واضح رہے کے بم دھماکے میں 23عزادار شہید ہوئے تھے جن میں برادرون اہلسنت کے چار عزادار شامل تھے ان کی نماز جنازہ بھی عزادروں کے ساتھ کی گئی جبکہ تدفین بھی شہداء کے ساتھ کی گئی ۔اہلسنت شہداء کے لواحقین کا کہنا یہ امام حسین علیہ السلام کے عزادار ہیں ان کی نمازجنازہ اور تدفین بھی اسی طرح ہوگی جیے تمام عزاداروں کی ہوگی ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button