کراچی :اقبال حسین اور ان اہلیہ کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے مطابق گلشن اقبال کے علاقے ابولحسن اصفحانی روڈ پر امریکی سعودی نوازکالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے اقبال حسن اور ان کی اہلیہ کنیز فاطمہ شہید ۔دونوں کی میتں عباسی شہید ہسپتال منتقل ،تفصیلات کے مطابق ریلکس اپارٹمنٹ انچولی کے رہائشی اقبال حسن اپنی اہلیہ کنیز فاطمہ کے ساتھ جھنگوی چوک نذد ابولحسن اصفحانی روڈ پر اپنی گاڑی میں گھر کی طرف جارہے تھے کے ایسے میں موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے کلینک سے جاتے ہوئے ان پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںاقبال حسن اور ان کی اہلیہر کنیز فاطمہ موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔دونوں شہیدوں کی میتیں واقع کے فورا بعد عباسی شہید ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔ شہید اقبال حسین اور ان کی اہلیہ کران ہسپاتال مین ملازم تھے اقبال حسین ریسپشن اور ان کی اہلیہ لییب اسیسیتنٹ تھے
واضح رہے کے یکم تا دس محرم الحرام شہر کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کمی کے بعد گیارہ محرم سے تسلسل کے ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شیعان حیدر کرارکی ٹارگٹ گلنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف کوئی موثر کاروائی کرنے کے بجائے اپنی دس دن کی تھکن اتار رہے ہیں