وزیرستان:امریکی سعودیہ نواز کالعدم طالبان کے ہاتھوں پاک فوج کا شیعہ جوان کیپٹن اقرار حیدر شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق جنوبی وزیرستان میں امریکی سعودیہ نواز ملک دشمن کالعدم تحریک طالبان سے جنگ کرتے ہوئے پاک فوج کا بہادر جوان کیپٹن اقرار حسین شہید ہوگئے ۔ملک بھر میں امریکی سعودی نواز ملک دشمن کالعدم تحریک طالبان ،لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے دہشتگردمملکت خداد پاکستان میں ہر شعبہ زندگئی سے تعلق رکھنے والے محب وطن پاکستانیوں کا خون بہارہے ہیں،۔پاکستان میں رہنے والا ہر شیعہ جوان پاکستان کا محافظ ہے ۔ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے پر شیعہ جوان کا جذبہ ہے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے کو جنگ خیبر یاد دیلادیں گئے
جنوبی وزیرستان میں امریکی سعودیہ نواز ملک دشمن کالعدم تحریک طالبان سے جنگ کرتے ہوئے پاک فوج کا بہادر جوان کیپٹن اقرار حسین شہید ہوگئے۔مجاہد ملت جعفریہ کیپٹن اقرار حیدر کی نماز جنازہ مسجد و امام بارگاہ ملیر کینٹ کراچی میں ہوگی
واضح رہے کے ایک سال قبل کراچی میں پی این ایس مہران پر امریکی سعودیہ نواز ملک دشمن کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کو شیعہ نوجوان کیپٹن یاسر نے ملک دشمن دہشتگردوں کے ناپاک عزم کو خاک مین ملادیا تھا ۔اور جام شہادت نوش کر گئے تھے