پاکستانی شیعہ خبریں

فیصل رضا عابدیاچانک مہظر زہرہ کی عیادت کرنے اسپتال پہچ گئے

faisalooتازہ ترین اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی سیدہ مہظر زہرہ کی عیادت کرنے سینیٹر فیصل رضا عابدی اچانک آغا خان اسپتال پہچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق شام 5 بجے کے قریب فیصل رضا عابدی آغا خان اسپتال میں مہظر زہرہ کی عیاد کرنے پہچ گئے۔ بتایا جارہا ہے کہ عیادت کے بعد جب فیصل رضا عابدی مہظر زہرہ کی وارڈ سے نکلے تو مہظر زہرہ کی دوستوں نے فیصل رضا عابدی کو گھیرے میں لے لیا۔ اور حکومتی بے حسی پر فیصل رضا عابدی سے شدید شکوہ کیا۔

فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ میں مجبور ہوں میں صرف یہی کرسکتا ہوں جو میں اس وقت کررہا ہوں، میں صرف آپ کے ساتھ آکر کھڑا ہوسکتا ہوں اس کے علاوہ میرے بس میں کچھ نہیں۔ البتہ مہظر زہرہ کے اہل خانہ نے فیصل رضا سے کہا کہ آپ کی آمد سے ہمارے حوصلے بلند ہوگئے۔ ا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button