پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ: زخمی شیعہ نوجوان الطاف حسین اسپتال میں دم توڑ گیا

shaheed altafنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مورخہ 4 دسمبر کے دن کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان الطاف حسین اب سے کچھ دیر پہلے CMH اسپتال میں زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ آخری اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والے الطاف حسین کا جسد خاکی نچاری امام بارگاہ میں منتقل کیا جارہا ہے۔

واضع رہے کہ دہشتگردوں 4 دسمبر کے دن کوئٹہ کے فوجی علاقے میں واقع عسکری پارک کے قریب دو بھائیوں کو نشانہ بنایا تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے موقعے پر ہی اشفاق حسین شہید ہوگئے تھے جبکہ اُن کے بھائی الطاف زخمی ہوئے تھے جو شہید ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button