پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: عاشق عباس شہیدکی نماز جنازہ خراسان روڈ نمائش پر ادا کردی گئی
شہید عاشق عباس ولد فضل عباس کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر زکے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شہید عاشق عباس ولد فضل عباس کے سر پر دو گولیاں ماری ہیں جس کی وجہ سے موقعے پر عاشق عباس دم توڑ گئے۔
آخری اطلاعات کے مطابق شہید عاشق عباس ولد فضل عباس کا جسد خاکی فاطمیہ غسل خانہ نمائش منتقل کیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ بعد نمازظہرین خراسان روڈ نمائش پر مولانا صادق رضا تقوی کی زیراقتداء کردی گئی