پاکستانی شیعہ خبریں
حیدرآباد:کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک اور علم شہید
حیدرآباد کے علاقہ ٹنڈو ولی محمد حسینی چوک پر کالعدم سپاہ صحابہ کا سرگرم کارکن عمران کمانڈوں گروپ کے دہشتگردوں نے علم غازی عباس (ع) کو آگ لگا کر شہید کردیا۔
مزید تفصیلات کے مطابق عمران کمانڈوں جو کہ پاکستان کی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ سے تعلق رکھتا ہے،اُس کے حُکم پر 2 دہشتگردوں نے بائیک پر آکر حسینی چوک پر واقعہ علم غازی عباس کو آگ لگا کر شہید کردیا۔