پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی:صدر کے علاقے میں کار پر فائرنگ، ذاہدعلی نامی شیعہ مومن زخمی

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذاہد علی نامی شیعہ مومن زخمی ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے مبارک شہید روڈ نزد سُپر مارکیٹ، تھانہ صدر کی حدود میں ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 35 سالہ شیعہ مومن سید زاہد علی جعفری ولد سید مشتاق حسین جعفری زخمی ہوگئے۔ زخمی کو فلفور جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُن کا علاج جاری ہے مومنین سے دُعائے صحت کی درخواست ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button