پاکستانی شیعہ خبریں

سیالکوٹ: سعودی نواز کالعدم تنظیم کے غنڈوں کی فائرنگ سے حالت نماز میں شیعہ شہید

shia shaheed shiitenewsشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے حالت نماز میں سید احتشام حیدرشاہ شہید ہوگئے ،نمائندے کے اطلاعات سید احتشام حیدر شاہ کو سعودی نواز غنڈو نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایاجب وہ اپنی آرمز شاپ پر نماز مغرب میں مشغول تھے کے گھات لگائے امریکی سعودی نواز کلاعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غندوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے احتشام حیدر موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید سید احتشام حیدر کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین سیالکوٹ شہر سے 50 کلو میٹر دور ولیج بدو چیدے تحصیل ناروال میں ہزاروں عزادارو کی موجودگی میں ادا کردی ۔شرکائے جلوس جنازہ لبیک یاحسین علیہ السلام اور یزیدیت مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button