پاکستانی شیعہ خبریں
کوئٹہ ایک بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کی بڑی کاروائ ناکام۔
کوئٹہ ایک بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کی بڑی کاروائ ناکام۔
پہلے چهوٹے دهماکہ کرکے ریسکیو اور سیکوریٹی اداروں کو دوسری طرف مشغول کیا گیا پهر 1 گهنٹے بعد علمدار روڈ سے منسلک نچاری روڈ میں 100 کلو گرام دهماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو ایف سی چیک پوسٹ کے قریب اڑا دیا گیا،
یاد رہے ان چیک پوسٹوں کو علمدار روڈ اور کرانی روڈ بم دهماکوں کے بعد بنایا گیا تها۔