پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ دھماکے کا زخمی شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

quettablastشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ شہر میں امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی جانب سے مختلف مقامات پرپہلے 3دھماکے کیے گئے جسکامقصد کوئٹہ شہر سے ایف سی کو دوسری جگہ مصروف کرنے کے بعد 1بارود سے بھری گاڑی کو علمدار روڈ کے طرف روانہ کیا جس کا مقصد ایک بار بھر کوئٹہ کے شیعہ مومنین تھے ۔علمدار روڈ اور کیرانی روڈ پر واقع ایف سی کی چیک پوسٹ پر تعینات اہلکار نے گاڑی کو چیک کرنے کے لیے روکنا چہا جس سے گاڑی میں بیٹھے دہشتگرد نے چیک پوسٹ سے ٹکرادی ۔نماٗندے کی اطلاعات کے مطابق ایف سی پولیس اہلکار موقع پر شہید ہوگیا۔جب کے کئی افراد زخمی ہوگئے تھے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 12 سالہ شیعہ نوجوان شیراز خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔شہید کی میت کو علمدار روڈ منتقل کیا گیا ہے جہا ں ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گئی جبکہ شہید کی تدفین بحشت زہرہ میں کی جائے گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button