پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی۔تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گولی مار میںامریکی سعودی نوازکالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے انتہائی سرگرم شیعہ نوجوان
حسن کشمیری کو شہید کر دیا، شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل کرر دیا گیا۔
نمائندے کی اطلاعت کےمطابق شہید حسن کشمری جو کہ انتہائی سرگرم شیعہ جوان تھے جنہیں اج صبح ان کے گھر کے باہرامریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں نے نہتے شیعہ نوجوان کے جسم پر 14 گولیاں مار کر کہ شہید کر دیا۔ وہابی دہشتگردوںنے اس طرح گولیاں ماری کے شہید کا ہاتھ تن سے جدا ہوگیاواضح رہے کہ اس پہلے بھی کئی بار بیگناہ شیعہ جوانوں کو سپاہ صحابہ طالبان نے اپنی دہشتگردی کا نشانا بنایا ہے
شہید حسن کشمیری کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کیا گیاہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گئی