پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ:تکفیری طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ شہید

asad-aliشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر امریکی سعودی نواز وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان اسد شدید زخمی،وہابی دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان اسد کو سر میں گولیاں ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے اسد کو حالت تشویش ناک ہے سر میں گولی لگنے سے ان کے دماغ کی مختلف اعضا زیادہ متاثر ہوئے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق اسد علی دوران علاج زخموں کو تاب  نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ،شہید کی میت کو نیچیاری امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے نماز جنازہ کے بعد بحشت زینب س میں تدفین کی جائے گئی 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button