پاکستانی شیعہ خبریں
ہنگو:شیعہ آبادی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ آٹھ شیعہ زخمی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ہنگو کے علاقے جانی چوک ریلوے روڈ پر سعودی نواز دہشتگردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ جس سے کے نتیجے میں آٹھ شیعہ زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا نمائندئے کی اطلاعت کے مطابق بم ریڑہی میں نصب تھا ۔دھماکہ کی آواز دور دراز علاقے تک سنی گئی۔جبکے قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے عوام کو علاقے میں سیکورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں دہشتگردوں کی جانب سے علاقے میں مزید بم دہماکے کرنے کی اطلاع موصول ہورہی ہیں