پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی ؛سعودی ایجنٹوں نے شیعہ نوجوان کو اغواء کے بعد شہید کردیا
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گلبہار کے رہائشی علی عباس عرف شانی کو اغواء کے بعد شہید کردیا گیا ہے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق علی عباس عرف شانی کو سعودی ایجنٹوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے کام سے نائٹ دیوٹی انجام دے کر گھر لوٹ رہے تھے کے گھات لگائے سعودی ایجنٹوں کے غنڈوں نے راستے سے ان کو اغواء کرنے کے بعد بے دردی سے ان پر تشدد کرنے کے بعد شہید کیا شہید کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کیا جاچکا ہے شہید شہید کی نماز جنازہ رضویہ امام بارگا ہ میں ادا کی جائے گئی