پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی:طالبان تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے بارہ مام بارگاہ کے ٹرسٹی وقاص حسین شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی گارڈن کے علاقے بھیم پورہ کے پاس ناصی تکفیری طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے بارہ امام بارگاہ کے ٹرسٹی وقاص حسین ولد زاکر حسین شہید ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق طالبان دہشتگردوں نے وقاص حسین کے سر اور سینے پر گولیاں ماری جس سے موقع پر ہی شہید ہوگے وقاص حسین کی میت کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہلے خانہ کے سپر د کردیا گیا ہے ،شہید کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،واضح رہے کے ایک سال قبل بارہ امام بارگاہ کے ٹرسٹی قمر اللہ دتہ کو بھی شہید کیا گیا تھا ۔