پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی؛تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین ع شافی احمد شہید
کراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں سعودی نواز طالبان سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق حسین ع شافی حسین ولد احمد خان شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شافی احمد عشق حسین ع ابن علی ع میں 8 سال پہلے اہلسنت سے مکتب شیعہ میں قبول کیا تھا تکفیری طالبان دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھے سے آفس جا رہے تھے کے گھات لگائے وہابی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے شافی احمد موقع پر ہی جام شادت نوش کر گئے شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال سے امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردی گئی ہے ، نماز جنازہ کو اعلان بعد میں کیا جائے گا